120

تحصیل حویلیاں کے گاؤں دوبیاں میں گیس لیکج کا واقعہ ملک احتشام نامی نوجوان جاں بحق۔

ایبٹ آباد تحصیل حویلیاں کے گاؤں دوبیاں گیس لیکج کے باعث ملک خانیزمان تنولی کے پوتے اور ملک اختر تنولی کے بیٹے ملک اختتام تنولی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک جنت میں آلہ مقام عطاء فرمائے اور خاندان کو صبر دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں