105

امیدوار تحصیل چیئرمین حویلیاں نثار صفدر جدون کے تعاون سے کیالہ روڈ کی تعمیر مکمل

حویلیاں (نمائندہ خصوصی)سابق ایم پی اے و امیدوار برائے تحصیل چیئرمین حویلیاں
نثار صفدر جدون کے تعاون سے کیالہ روڈ کی تعمیر مکمل ہوگئی اس کا فنڈ ایم پی اے مومنہ باسط صاحبہ کی طرف سے دئیے فنڈز پر کیالہ روڈ کا کام مکمل ہو گیا عنقریب اس کیالہ روڈ کا افتتاح ایم پی اے مومنہ باسط صاحبہ اور سابق ایم پی اے امیدوار تحصیل چیئرمین حویلیاں نثار صفدر جدون کریں گئے اس روڈ کی پختگی کے حوالے سے امیدوار تحصیل چیئرمین حویلیاں نثار صفدر خان نے کہا انشاللہ ایسے درجنوں منصوبے مکمل کروا چکا ہوں بڑے پراجیکٹ جن میں گرلز ڈگری کالج رجوعیہ بانڈی عطائی خان روڈ سریلہ روڈ اور دیگر عوامی مفاد کے منصوبوں کو بغیر اقتدار کے مکمل کروا چکا ہوں اور آہیندہ بھی اپنی جماعت کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان یوسف ایوب خان ممبر صوبائی اسمبلی مومنہ باسط صاحبہ کے تعاون سے اپنی تحصیل حویلیاں کے بشتر علاقوں میں کاموں کا آغاز کرواں گا انھوں نے کہا میری کوشش ہے کہ اپنے علاقے کے اندر تعلیم کے حوالے سے بڑے پراجیکٹ ہوں جس سے آہیندہ ہماری آنے والی نسلوں کو فائدہ وابستہ ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں