607

ایبٹ آباد غفلت اور لاپرواہی کے باعث ایک اور بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ایبٹ آباد غفلت اور لاپرواہی کے باعث ایک اور بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہلیان علاقہ کی بہت بڑی تعداد موقع پر پہنچ آئی اور جاں بحق ہونے والے بچے کی نعش کو اپنی مدد آپ کے تحت پانی سے نکال لیا گیا منگل کے روز تھانہ سٹی کی حدود شملہ پہاڑی پر بارہ سالہ شاہ زیب ولد اورنگزیب پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہلیان علاقہ کی بڑی تعدا دموقع پر پہنچ آئی اور بچے کی نعش کو تالاب سے نکال لیا گیا بعد ازاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں