مانسہرہ جابہ میں لڑکی کے تنازعے پر ہری پور کے رہائشی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے پولیس نے تین ملزمان کو گرفتا رکر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے گزشتہ روز مانسہرہ کے علاقہ جابہ میں ریاض ولد اسلم کو میاں ناصر، میاں ابرار اور میاں بشیر پسران عبد العزیز نے تیس بور پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے 302کا مقدمہ درج کر کے تینوں بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان سے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے وجہ عداوت لڑکی کا تنازعہ بتایا جاتا ہے

عمران خان زندہ بدہ گڈ لیڈر