641

ہزارہ آبشار سجیکوٹ حویلیاں شہر سے 25 کلومیٹرشمال مشرق میں واقع ہے..

ہزارہ آبشار سجیکوٹ ایبٹ آباد شہر سے 38کلومیٹر حویلیاں شہر سے 25 کلومیٹر اسلام آباد شہر سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر چہڑسجیکوٹ گاؤں میں واقع ہے. …ہزارہ آبشار تیراکی کے لیے خطرناک ہے. ..اس سے پہلے تقریباً 22 سیاح تیراکی کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. ..آبشار کے پانی کا سرکل اپنی جانب کهینچ لیتا ہے اور پهر جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے. ..اس آبشار کو دیکھنے کی حد تک محدود رکھیں. ……آبشار پر لگا ہوا سائن بورڈ وارننگ کے طور پر لگا ہوا ہے. …..ہزارہ آبشار سجیکوٹ پر تیراکی کرنا موت کع دعوت دینے کے مترادف ہے. ….اچھے ماہر تیراک بهی ڈوب چکے ہیں. …پانی کا سرکل خطرناک ہے. . صرف آبشار کے پاس بیٹھ کر اچها ٹائم پاس کریں. کسی قسم کا حادثہ اہلیان ھزارہ کے لیے باعث تشویش ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں