2,049

ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 3 ڈاکو جاں بحق

ہری پور (ھزارہ اپڈیٹ) تھانہ کھلابٹ کی حدود میں پنجاب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ 3 ڈاکو جاں بحق جبکہ پنجاب پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم سمیت پنجاب پولیس کے اہلکار گرفتار کر لیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں