2,242

ھزارہ ڈویژن میں موسم سرما کی پہلی برف باری

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ایبٹ آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش،نتھیاگلی میں ہلکی پھلکی برف باری، پہلی برف باری کے بعد ایبٹ آباد میں موسم سرد ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات پہننا شروع کردی ہیں. جبکہ بعض مقامات پر تیز ہواوؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ٹھنڈ کے باعث لنڈا بازاروں میں لوگوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ سیاحوں نے سیاحتی مقام نتھیاگلی کا رخ کر لیا ہے. The first snowfall in the Hazara Division

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں