قتل یا خودکشی
ہریپور تھانہ سرائے صالح سریاں جبی کے مقام پر درخت سے لٹکتی نوجوان کی نعش برآمد اہلیان علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی