3,573

مانسہرہ خاکی کی حدود سکندرہ سے چار دن قبل لا پتہ ہونے والے اظہر کی لاش مل گلی.

مانسہرہ۔(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ خاکی کی حدود سکندرہ سے چار دن قبل لا پتہ ہونے والے اظہر کی لاش ملنے پر ورثا غم سے نڈھال 3 روز قبل گمشدگی کی اطلاح کی تھی ورثا
پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی تھی ورثا
اپنی مدد آپ اظہر کو ڈھونڈتے رہے مگر پولیس کی جانب سے کوئی مدد نہیں ملی ورثا
اظہر اپنی گاڑی سمیت لاپتہ ہوا تھا ورثا
آج تین روز بعد اظہر کی لاش نواں شہر پڑھنہ کے پل کے نیچے سے ملی ورثا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں