جندر(پن چکی) ہماری ہزارہ کی روایات اور ثقافت کا ایک لازمی جز، جندر کا میٹھا آٹا، اور صحت بحش مزیدار، جندر سے متعلق بہت سی لوک کہانیاں بھی ہیں ،آج جندر بھولی بصری داستان رہ گئی ہے اسکی جگہ جدید مشینوں نے لے لی، اپنی ثقافت کو زندہ کریں اور اسے کبھی مت بھولئے گا
